اردو
ہیرو تصویر

یہ شاہراہِ عام نہیں

مزید جانئے مزید
ہماری کوشش یہ ہے کہ طالب علم حضرات اپنی موجودہ
• عمر • عملی استعداد • قلبی استعداد • سمجھنے کی استعداد • سیکھنے کی استعداد • طلب کے مطابق

کسی معتمد استاد کی نگرانی میں تعلیم و تربیت کے دورے سے اس طرح گزریں کہ • اگلی بات جاننے سے قبل ضروری ہے • پچھلی بات صحیح طور پر سمجھی گئی ہو • جو علم حاصل کیا گیا ہے اس پر عمل ہو • کم از کم عمل کرنے میں سستی پر ندامت کے ساتھ کوشش • اللہ تعالی سے مدد مانگنے کا سلسلہ قائم ہوا ہو۔

اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالٰی کے اس ارشاد: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ادْخُلُوا فِي السِّلْمِ كَافَّةً (البقرۃ:۲۰۸ ) کے مطابق پورے اسلام میں داخل ہوں تو مزید آگے بڑھیے۔